The NUMBER in Italian: Singular and Plural Easy Explanation with exercises

Spread the love

Singular and Plural

اردو اور انگریزی کی طرح اطالوی زبان میں بھی جمع بنانے کے لئے متعدد طریقے ہیں۔ پہلا ضروری قاعدہ یہ ہے کہ وہ اسم جن کا خاتمہ
پر ہوتا ہے انکی جمع بنانے کے لئے O
کو O
سے تبدیل کرنا ہوگا۔ i
a اور مونث اسم جن کا خاتمہ
a پر ہو ان کی جمع بنانے کے لئے
e کو
سے تبدیل کرنا ہو گا

یہاں پر موجود کچھ الفاظ ملاحظہ کیجیے

Singular and Plural

Singolare واحد Plurale جمع
Bambino بچہ Bambini بچے
Telefono ٹیلی فون Telefoni ٹیلی فونز
OmbrelloچھتریOmbrelliچھتریاں
stellaستارہstellaستارے
bananaکیلاbananaکیلے
matitaپینسلmatiteپینسلیں
stradaسڑکstradeسڑکیں
cordaرسیcordeرسیاں
libroکتابlibriکتابیں
melaسیبmeleسیب

یہ سب سے آسان اور سادہ اُصول ہے۔ اگر آپ واحد جمع کے موضوع کو تفصیل میں سمجھنا چاہتے ہیں تو پھر یہ ویڈیو ملاحظہ کریں

#Singular and Plural @LearningwithBushra

Some useful Links

Now you can also follow me on Facebook and Youtube

learn more Italian grammar and Daily Use words & Sentences

Learn Patente in Urdu and do quiz

 


Spread the love

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top
error: Content is protected !!